"عمران خان کو اس کام کا کہنے کے بارے میں سوچنا بھی گناہ ہے" مریم نواز نے واضح کردیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ وہ ملک سے باہر نہیں جا رہیں، عمران خان کو ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نام نکالنے کی درخواست دینے کا سوچنا گناہ ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3wkOp33
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments