"ہم سیاست عزت کیلئے کرتے ہیں" بلاول نے پی ڈی ایم کا شوکاز نوٹس پھاڑ کر پھینک دیا

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کے اجلاس کے دوران پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی جانب سے بھیجا گیا شوکاز نوٹس پھاڑ کر پھینک دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3tfsQPy
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments