”کچھ لوگ امتحانی مراکز کی جعلی تصاویر پھیلا رہے ہیں تاکہ ۔۔“ وزیر تعلیم شفقت محمود نے پاکستانیو ںکیلئے پیغام جاری کر دیا 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کیمبرج کے طالبعلموں کے امتحانات کا آغاز آج سے ہو گیاہے جس کا اعلان وزیر تعلیم شفقت محمود نے امتحانی مرکزکی تصاویر شیئرکرتے ہوئے کیاجس میں تمام طلباءسماجی فاصلے اور کورونا ایس او پیز کے مطابق امتحان دیتے دکھائی دے رہے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3xrk3MA
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments