پاکستان اور بھارت کو بات چیت کرنے کی ضرورت،جنگ کے متحمل نہیں ہو سکتے ، شاہ محمود قریشی 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بھارت پانچ اگست 2019 کے فیصلوں پر نظر ثانے کرے تو حل طلب مسائل پر بات کیلئے تیار ہیں ، دونوں ممالک کو بیٹھ کر بات چیت کرنی چاہئے ، جنگ کے متحمل نہیں ہو سکتے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3gCRIgm
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments