”جاوید لطیف پاکستان چھوڑ دیں اور ۔۔۔“ لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ن لیگی رہنما پر شدید برہم ہو گئے 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ قاسم خان دوران سماعت ن لیگی رہنما جاوید لطیف پر شدید ترین برہم ہو گئے اور ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ وید لطیف پاکستان چھوڑ دیں ،کسی اورملک کی شہریت لے لیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3t3iW3h
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments