”آئین سے غداری کرکے نہ صرف اس جہاں بلکہ اگلے جہاں میں بھی سزا ملے گی“

اسلام آباد (ڈیلی پاکستا ن آن لائن )جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئین پڑھنابہت ضروری ہے کیونکہ پڑھ کر ہی ہمیں معلوم ہوگاکہ پاکستان کیسے وجودمیں آیا، مجھے نہیں لگتا کہ کسی بھی سکول میں آئین پاکستان پڑھایا جاتا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3s9xzks
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments