اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ نے جسٹس فائز عیسیٰ نظر ثانی کیس کی سماعت مکمل کر لی ہے اور فیصلہ محفوظ کر لیا گیاہے ، جسٹس عمر عطا بندیال نے ریماکس دیتے ہوئے کہا کہ آدھے گھنٹے میں دوبارہ آئیں گے ، فیصلہ بھی سنا سکتے ہیں یا یہ اعلان بھی کر سکتے ہیں فیصلہ کب سنایا جائے گا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3vinxzh
via IFTTT
0 Comments