وفاقی حکومت عیدالفطر پر کتنی چھٹیاں دینے پر غور کر رہی ہے ؟ بڑی خبر آ گئی 

اسلا م آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خدشات کے پیش نظر ملک بھر میں پابندیاں مزید سخت کر دی ہیں جبکہ پاک فوج کی مدد بھی طلب کر لی گئی ہے ، ایسی صورتحال میں عید الفطر کیلئے چھٹیوں اور انتظامات پر بھی غور شروع کر دیا گیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/32Nw40V
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments