کورونا ویکسی نیشن کیلئے 40 سال سے زائد عمر والوں کی رجسٹریشن کل سے شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی ) کے اجلاس میں 40سال سے زائد عمروالے شہرویں کی کورونا ویکسی نیشن کیلئے کل سے رجسٹریشن شروع کرنے کا فیصلہ ہوا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3aHwxGq
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments