صوبے بھر کے تمام تعلیمی ادارے تاحکم ثانی بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا 

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائر س کے پھیلاﺅ میں تیزی کے باعث حکومت سندھ نے صوبے میں تمام سکول ، کالجز بند کرنے کا اعلان کر دیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3dOjXXN
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments