کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نوازشریف نے کورونا وائرس کے باعث این اے 249 کا دورہ منسوخ کر دیا تھا جس کے بعد اب انہوں نے کراچی کے عوام کیلئے خصوصی ویڈیو پیغام جاری کر دیاہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/32Oab1G
via IFTTT
0 Comments