آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کیلئے پہنچ گئے 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجووہ اور ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید نے ملاقات کی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3te2A89
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments