سپریم کورٹ نے نجی ریسٹورنٹس کو بڑی خوشخبری سنا دی 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستا ن آن لائن )سپریم کورٹ نے نجی ریسٹورنٹ کی سیل کیے جانے کے خلاف اپیل منظور کرتے ہوئے فوڈ سیفٹی آفیسر کے ہوٹل سیل کرنے کے اختیار کو کالعدم قرار دیدیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3mJf5WF
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments