اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ شاہد خاقان عباسی کا یہ کہنا کہ دنیا نے کورونا پر قابو پالیا ثابت کرتا ہے کہ ن لیگ کی لیڈر شپ اخلاقی طور پر دیوالیہ ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3nlmTOV
via IFTTT
0 Comments