اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ حکومت کی کوئی پالیسی نہیں ہے ، عوام کی مشکلات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے ، ملک میں کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں اور حکومت خیرات سے ویکسین لگوا رہی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3sCS7ln
via IFTTT
0 Comments