اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے نہ صرف سابقہ حکومت کے شروع کردہ منصوبوں کو مکمل کیا بلکہ اڑھائی سالوں میں بڑی تعداد میں اہم منصوبوں کو مکمل کرنے میں کامیاب رہی، سی پیک منصوبوں کو ہر قیمت پرمقررہ وقت پر مکمل کیا جائے گا، سی پیک ہر آزمائش میں پوری اترنی والی پاک چین لازوال دوستی کا ثبوت ہے، ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2RgluNf
via IFTTT
0 Comments