کورونا وائرس مزید 146زندگیاں نگل گیا، 4ہزار696نئے کیسز رجسٹرڈ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 146 اموات اور 4 ہزار 696 نئے کیسز سامنے آگئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3vxf3V1
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments