اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر اسد عمر نے این سی سی اجلاس میں بتایا کہ وہ علاقے جہاں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح پانچ فیصد ہے وہاں بارہویں جماعت تک سکولز بند کر رہے ہیں ، دفاتر کے اوقات بھی دوپہر دو بجے تک محدود کر دیے گئے ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2QOfBaa
via IFTTT
0 Comments