مجھے کہا جا رہا ہے لاک ڈاؤن کر دیں، غرباء کی وجہ سے اجازت نہیں دے رہا ، وزیر اعظم

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ مجھے کہا جارہا ہے کہ لاک ڈاؤن لگا دیں ، میں صرف غرباء کی مشکلات کے پیش نظر اس کی اجازت نہیں دے رہا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3sL0wmM
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments