زرعی ملک ہونے کے باوجود چینی اور گندم کی درآمد افسوسناک ہے ، بلاول بھٹو

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان زرعی ملک ہے مگر گندم اور چینی درآمد کر رہا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3dObhRn
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments