شہبازشریف نے جیل سے رہا ہونے کے بعدسب سے پہلے کس سے ٹیلیفون پر بات کی ؟ پتا چل گیا 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے شہبازشریف کو ضمانت پر رہا کرنے کا گزشتہ روزحکم جاری کر دیا تھا لیکن عدالتی وقت ختم ہونے کے باعث ان کی رہائی کل ممکن نہیں ہو سکی جس کے باعث وہ آج جیل سے رہا ہوئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2QQIlim
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments