وزیراعظم نے مری میں کوہسار یونیورسٹی کا افتتاح کردیا

مری(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کوہسار یونیورسٹی کا افتتاح کردیا ہے، یونیورسٹی کے قیام کا مقصد سیاحت کو فروغ دینا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3dG5Q6J
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments