شہبازشریف کی گھر واپسی پر مریم نوازشریف بے حد خوش ، ٹویٹر پر پیغام جاری کر دیا 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )اپوزیشن لیڈر شہباز شریف ضمانت ملنے کے بعد جیل سے رہا ہو کر اپنی ماڈل ٹاﺅن میں رہائشگاہ پر پہنچ گئے ہیں جہاں ان کا استقبال مریم نواز نے کیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3vbrhT6
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments