پاکستان بمقابلہ زمبابوے ،دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کا حیران کن فیصلہ آگیا 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میںزمبابوے نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کو 19رنز سے شکست دے کر سیریز ایک ،ایک سے برابر کرلی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3dHkef5
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments