اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) کورونا وائرس کی تیسری لہر کا قہر بڑھنے لگا ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں پاکستان میں ریکارڈ 157 اموات ہوئیں جو کورونا وائرس کی پاکستان میں اب تک کی سب سے زیادہ اموات ہیں جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 16 ہزار 999 ہو گئی ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں پانچ ہزار 908 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3gzYFyJ
via IFTTT
0 Comments