مشکل وقت میں ہماری دعائیں ہندوستان کے شہریوں کےساتھ ہیں ، فواد چودھری 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے بھارت میں کورونا وائرس کی سنگین صورتحال پر نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس مشکل وقت میں ہماری دعائیں ہندوستان کے شہریوں کے ساتھ ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3dMrK8n
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments