بھارت میں کورونا کی تشویشناک صورتحال، حاملہ مسلمان نرس روزہ رکھ کر مریضوں کی دیکھ بھال میں مصروف ، آپ بھی داد دیں گے 

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت میں کورونا وائرس کے وار شدید تر ہوتے جارہے ہیں اور روزانہ کی بنیاد پر مصدقہ کیسز اور اموات میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آ رہاہے ، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں بھارت میں ساڑھے تین لاکھ کے قریب کیسز اور 2600 سے زائد اموات ریکارڈ کی گئی ہے جو کہ ایک نیا ریکارڈ ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3gBZMhE
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments