سابق ڈی جی ایف آئی اے کے حیران کن انکشافات میری بات کی تائید ہیں ، شہباز شریف

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے کہا کہ سابق ڈی جی ایف آئی اے کے حیران کن انکشافات میری بات کی تائید ہیں جو میں ایک عرصے سے کہہ رہا ہوں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3sTWpF3
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments