”پرائم منسٹر ہاﺅس میں بیٹھ کر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف سازش ہوئی کہ انہیں گرفتار کریں اور ۔۔“مریم نوازنے بر س پڑیں 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )مریم نوازشریف نے کہاہے کہ بشیر میمن نے ادارے کے سربراہ تھے اور ادارے کا سربراہ ذمہ داری سے بات کرتا ہے ، ان کرداروں کو ہم کچھ نہیں سمجھتے ، حکومتی سربراہ نے کہا کہ فلاں کو جیل میں ڈال دو ، اس طرح تو ڈان یا گینگسٹر کرتے ہیں، ابھی آپ حکومت میں ہیں ، تو آپ کے خلاف ا تنی بڑی گواہی آ رہی ہے اس دن کا سوچیں جب آپ کی ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3aJDerx
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments