کورونا کی تباہ کاریاں جاری، ملک میں پہلی بار201افرادہلاک

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 201 اموات اور 5 ہزار 292 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3eCof3B
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments