کورونا وائرس کے پیش نظر پنجاب میں جزوی لاک ڈاﺅن لگا دیا گیا ، پابندیاں مزیدسخت کر دی گئیں 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس کی تیسری لہر میں بڑھتے ہوئے کیسز کے پش نظر 17 مئی تک لاک ڈاﺅن نافذکر دیا گیاہے ، پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3t3iReV
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments