اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت سے آمد و رفت پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ، وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوھری نے کہا کہ پابندی اپریل کے تیسرے ہفتے سے لگائی گئی جس پر مکمل عملدرآمد ہو رہا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3gL66n8
via IFTTT
0 Comments