اپنے ملک میں مظاہروں ،توڑ پھوڑ کا مغرب کو فرق نہیں پڑیگا، وزیر اعظم

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ناموس رسالت ﷺ کے تحفظ پر ہم سب ایک ہیں، اپنے ملک میں مظاہرے اور توڑ پھوڑ کرنے سے مغرب کو کوئی فرق نہیں پڑے گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/32pfDI7
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments