شیخ رشید کی مذاکرات کی تردید لیکن اب ٹی ایل پی تحلیل کب ہوگی؟ وزیرداخلہ نے اعلان کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ 20 اپریل تک کالعدم ٹی ایل پی کو تحلیل کردیں گے، تحریک لبیک سے کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہورہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3mXisJC
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments