کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے کالعدم ٹی ایل پی کے خلاف لاہور میں ہونے والے آپریشن کے خلاف آج ملک بھر میں پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کردیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3x68DxW
via IFTTT
0 Comments