لاہور ہائیکورٹ میں شہبازشریف کی ضمانت پر درخواست سماعت جاری

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )شہبازشریف کی ضمانت کی درخواست پر سماعت کر تے ہوئے لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیئے کہ جو ٹی ٹیزآئی تھیںان کے ذرائع کیا تھے ،آخر وہ رقم کہاں سے آئی تھی جو ٹی ٹیز کے ذریعے بھجوائی گئی، کیا نیب نے تفتیش کی کہ یہ رقم کک بیکس کی ہے یا کرپشن کی ، آپ کو چاہیے تھاتفتیش کرتے کہ ان کے غیرقانونی ذرائع کیاتھے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3dH6WiC
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments