لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نیب کورٹ لاہور پیش کیا گیا ، عدالت نے خواجہ آصف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 6 مئی تک توسیع کردی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3guhH9L
via IFTTT
0 Comments