جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظر ثانی کیس کی سماعت کے دوران ججزکے درمیان تلخ کلامی ، کارروائی میں دس منٹ کا قفہ 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کے نظر ثانی کیس کی سماعت کے دوران جسٹس مقبول باقر اور جسٹس منیب اختر کے درمیان تلخ کلامی کے باعث دس منٹ کاوقفہ کر دیا گیا ،جس کے بعد سماعت کو دوبارہ شروع کیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3xhwk6s
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments