اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی و زیر اسد عمر نے مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کے بیان پر شدید رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ شاہد خاقان عباسی دو ٹکے کی تحقیق کر لیا کریں ، سارے پاکستان میں ویکسین کا شیڈول دیا جا چکا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3sFCDNu
via IFTTT
0 Comments