شہباز شریف کا مقابلہ کرنا ہے تو خدمت میں کرو ، مریم نواز

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ اگر شہباز شریف کا مقابلہ کرنا ہے تو خدمت میں کرو ، جھوٹے مقدمات کے ذریعے خدمت کے نشان نہیں مٹائے جا سکتے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3n7ponK
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments