وزیر داخلہ شیخ رشید نے کوئٹہ حملے کے بارے میں تفصیلات جاری کر دیں 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہاہے کہ کوئٹہ کے سرینا ہوٹل میں ہونے والے دھماکے میں 80 کلو تک دھماکہ خیزمواد استعمال کیا گیاہے جبکہ حملہ آور کی شناخت ابھی نہیں ہوئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3sDZsRS
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments