ہسپتالوں میں رش بڑھنے سے آکسیجن کی سپلائی پر بھی دباو بڑھ رہا ہے ، اسد عمر

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ ہسپتال بھرنے سے آکسیجن کی سپلائی پر بھی دباو بڑھ رہا ہے ، ایس او پیز پر عملدرآمد بہت ہی کم ہو رہاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3v4ijqW
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments