عمران خان نئے وزیر خزانہ شوکت ترین کے حق میں خود میدان میں آ گئے ، کتنے عرصہ سے جانتے ہیں ؟ واضح اعلان کر دیا 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے شوکت ترین سے ملاقات کی ہے اور ان پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شوکت ترین کو 35 سالوں سے جانتا ہوں، مجھے پوری امید ہے کہ نئے وزیر خزانہ معاشی معاملات میں مزید استحکام کیلئے بہترین حکمت عملی سے کام کریں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3mY9FXR
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments