چوک یتیم خانہ آپریشن، پنجاب پولیس کا حیران کن موقف آگیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب پولیس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ شرپسندوں کی جانب سے تھانہ نواں کوٹ پر قبضہ کرلیا گیا تھا جس کو چھڑانے کیلئے آپریشن کیا گیا تھا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3uRNHJ0
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments