کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر صوبہ بھر میں پہلی سے آٹھویں جماعت تک سرکاری و نجی تعلیمی ادارے یکم مئی تک بند کرنے کا اعلان کردیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3alJzJo
via IFTTT
0 Comments