کوئٹہ کے فائیو سٹار ہوٹل کی پارکنگ میں دھماکہ ،تین افراد ہلاک ،نو زخمی 

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان کے دارالحکو مت کوئٹہ میں موجود فائیو سٹار سرینا ہوٹل میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور نو زخمی ہوگئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3v9RscR
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments