تہران(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اور ایران کے" بارڈر ایریاز "میں چھ تجارتی مراکز کھولے جائیں گے ،یہ چھ "سرحدی تجارتی مراکز "پاکستان کے صوبہ بلوچستان اور ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کی سرحد پر قائم کیے جائیں گے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3gsfJGS
via IFTTT
0 Comments