جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری ضمانت میں 3 مئی تک توسیع

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سیشن کورٹ میں جہانگیر ترین ، علی ترین اور دیگر کی عبوری درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی ، عدالت نے عبوری ضمانت میں 3 مئی تک توسیع کر دی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3xhZgLm
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments