جہانگیر ترین اپنے مقدمات اور وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے معاملے پر کھل کر بول پڑے 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )عدالت نے جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری ضمانت میں تین مئی تک توسیع کر دی ہے جس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ اسلام آباد سے کچھ لوگوں نے وزیراعظم سے میری ملاقات کی یقین دہانی کرائی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3vgsSat
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments