کورونا سے مزید 98افراد جاں بحق، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 16ہزار 698 ہو گئی 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) خونی کورونا وائرس سے ہلاکتوں کا سلسلہ تھم نہ سکا ، گزشتہ 24گھنٹوں میں مزید 98 پاکستانی جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد ملک میں مہلک وائرس سے جاں بحق ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 16ہزار 698 ہو گئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3gtn6Oi
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments